چٹ پا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (سلوتری) وہ ہموار ہڈی جو گھوڑے کی پچھلی ٹانگوں کے گھٹنوں کے جوڑ میں رگوں کے اندر پیدا ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (سلوتری) وہ ہموار ہڈی جو گھوڑے کی پچھلی ٹانگوں کے گھٹنوں کے جوڑ میں رگوں کے اندر پیدا ہوتی ہے۔